حکمرانوں نے پی آئی اے سمیت تمام قومی اداروں کو تباہ کر دیا ہے ‘محمود الرشید

سانحہ منیٰ میں حکومت پاکستا ن اور وزراء کی انااہلی کھل کر سامنے آچکی ، ظالم حکمرانو ں نے مشکل کی گھڑی میں متا ثرہ خاندانوں کا ساتھ دینے کی بجا ئے لفظی ہمددری ،ڈنگ ٹپا ؤپالیسی اپنا ئی ،جتنی مذمت کی جائے کم ہے‘اپوزیشن لیڈر کی مختلف وفود سے گفتگو

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 20:12

< p> حکمرانوں نے پی آئی اے سمیت تمام قومی اداروں کو تباہ کر دیا ہے ‘محمود الرشید

متعلقہ عنوان :