ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج

muhammad ali محمد علی ہفتہ 3 اکتوبر 2015 00:04

ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 اکتوبر 2015 ء) ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصِلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سینئر رہنما وسیم اختر کیخلاف کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائے وے کے تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مقدمہ عوام کو بھڑکانے کے الزام میں درج کیا گیا ہے۔ درج کیے گئے مقدمے 15/451 میں دہشت گردی اور عوام کو بھڑکانے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :