شہر قائد ایک مرتبہ پھر شدید گرمی کی لپیٹ میںآگیا، درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان
سمیرا فقیرحسین جمعہ 2 اکتوبر 2015 10:53
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 اکتوبر2015 ء) : شہر قائد ایک مرتبہ پھر سے شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گیا . محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے.شہر کا موسم آئندہ 24 گھنٹوں میں گرم اور خشک رہے گا۔
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 31 فیصد ہے۔
کراچی اور اس کے مضافات میں ہوائیں رکنے کے باعث گرمی کی شدت محسوس کی جا رہی ہے۔شام کے اوقات میں جنوب مغرب سے ہوائیں چلنے کے بعد موسم میں بہتری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کیجانب سے کراچی میں اکتوبر کا مہینہ گرم حسب روایت گرم ہونے کے باعث آئندہ ہفتے ایک بار پھر درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ظاہر کیاگیا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.