امریکی ریاست اوریگون کے کالج میں فائرنگ کے واقعے میں 15 افراد ہلاک

muhammad ali محمد علی جمعرات 1 اکتوبر 2015 23:55

امریکی ریاست اوریگون کے کالج میں فائرنگ کے واقعے میں 15 افراد ہلاک
روزبرگ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1 اکتوبر 2015 ء) امریکی ریاست اوریگون کے کالج میں فائرنگ کے واقعے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست اوریگون کے علاقے روز برگ میں واقع کالج میں ایک حملہ آور نے اندھا دھند فائرگ کرکے 15 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

(جاری ہے)

فائرنگ کے باعث درجنوں افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے حملہ آور کو حراست میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :