Live Updates

اسلام آباد : ایم کیو ایم نے الیکشن کمیشن سے عمران خان کو طلب کرنے کا مطاالبہ کر لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 1 اکتوبر 2015 13:13

اسلام آباد : ایم کیو ایم نے الیکشن کمیشن سے عمران خان کو طلب کرنے کا ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اکتوبر 2015 ء) : ایم کیو ایم کی جانب سے عمران خان کو نااہ قرار دینے کے لیے درخواست الیکشن کمیشن میں زیر سماعت ہے.

(جاری ہے)

ایم کیو ایم نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان کو طلب کیا جائے جبکہ سیتا وائٹ اور پارلیمنٹ کے خلاف 126 دن کے دھرنے مدٍ نظر رکھتے ہوئے عمران خان کو نا اہل قرار دیا جائے جس پر الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ یہ ایک حساس اور قانونی معاملہ ہے، الیکشن کمیشن سیتا وائٹ سے متعلق اپنا فیصلہ سنا چکا ہے، الیکشن کمیشن نے آئندہ سماعت پر ایم کیو ایم کو فیصلے کی کاپی جمع کرووانے کی ہدایت کر دی.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات