بنوں : شمالی وزیرستان میں سسکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ، متعدد دہشت گرد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 1 اکتوبر 2015 11:08

بنوں : شمالی وزیرستان میں سسکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ، متعدد ..

بنوں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اکتوبر 2015ء) : شمالی وزیر ستان دتہ خیل کے علاقہ الوڑہ اور لاٹکا میں فضائی کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دئے گئے . آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دتہ خیل میں بمباری کی ، شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی میں 25 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا.