سعودی شاہ سلمان بن عبد العزیز کے بھائی انتقال کر گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 1 اکتوبر 2015 11:01

سعودی شاہ سلمان بن عبد العزیز کے بھائی انتقال کر گئے

سعودی عرب(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اکتوبر 2015ء): سعودی شاہ سلمان بن عبد العزیز کے بھائی اور مشیر گذشتہ روز انتقال کر گئے.

(جاری ہے)

سعودی شاہ سلمان کے بھائی کی نماز جنازہ خانہ کعبہ میں ادا کی گئی جس میں سعودی شاہ سلمان سمیت شاہی خاندان کے دیگر افراد نے بھی شرکت کی. سعودی شاہ سلمان کےبھائی کی وفات پر سعودی عرب میں گذشتہ روز سے سوگ کی فضا چھائی ہوئی ہے.