یونان کشتی حادثہ ؛ 15 سے 20 پاکستانی جاں بحق ہوئے ، اوورسیز پاکستانی کمشنر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 30 ستمبر 2015 11:08

یونان کشتی حادثہ ؛ 15 سے 20 پاکستانی جاں بحق ہوئے ، اوورسیز پاکستانی کمشنر

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 ستمبر 2015 ء) : اوورسیز پاکستانی کمشنر کے مطابق یونان کشتی حادثہ میں 15 سے 20 پاکستانی جاں بحق ہوئے ہیں.

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ 5 پاکستانیوں کی تدفین لیبیا میں ہی کر دی گئی ہے جبکہ 8 پاکستانیوں کے جسد خاکی لاہور ائیر پورٹ پر پہنچ گئے ہیں جن میں سے 2 کا تعلق گجرات سے ہے.

متعلقہ عنوان :