سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں اسلام آباد کے ایک سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر نے نسخہ اردو میں لکھنا شروع کردیا

muhammad ali محمد علی منگل 29 ستمبر 2015 23:08

سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں اسلام آباد کے ایک سرکاری ہسپتال ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29ستمبر 2015 ء) سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں اسلام آباد کے ایک سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر نے نسخہ اردو میں لکھنا شروع کردیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ سپریم کورٹ کی جانب سے ملک کے سرکاری اداروں میں اردو کو سرکاری زبان کے طور پر نافذ کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے اب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک سرکاری ہسپتال کے ایک ڈاکٹر سب پر بازی لے گئے ہیں۔ ہسپتال کے ڈاکٹر نے مریضوں کیلئے نسخہ اب اردو میں لکھنے کا آغاز کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :