فیس بک کی سروسز دُنیا بھر میں بندش و بحالی

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 29 ستمبر 2015 00:52

فیس بک کی سروسز دُنیا بھر میں بندش و بحالی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28ستمبر۔2015ء) معروف ترین سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک ایک بار پھر دُنیا بھر میں معطل ہو گئی، رات کو 12بجے کے بعد فیس بک دُنیا بھر میں بند ہو گئی اور ویب سائٹ پر پیغام آنے لگا ۔

(جاری ہے)

تاہم 30منٹ سے زائد کے بعد ویب سائٹ دُنیا کے اکثر ملکوں میں بحال ہونا شروع ہو گئی، گزشتہ چند دنوں میں دوسری مرتبہ ایسا ہوا کہ فیس بک کی سروسز دُنیا بھر میں معطل ہو گئیں۔

متعلقہ عنوان :