سندھ حکومت خود کرپشن کی موجد ہے، کرپشن کا خاتمہ کیسے کرسکتی ہے،الٰہی بخش سومرو
رینجر زاور نیب کی کاروائیاں قانونی ہیں سندھ حکومت بوکھلاہٹ کا شکارہوچکی ہے اس لیے رینجر زاور نیب کی کاروائیو ں پر اعتراض کررہی ہے،لیگی رہنماء صحافیوں کے وفد سے گفتگو
پیر 28 ستمبر 2015 21:13
جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 ستمبر۔2015ء) مسلم لیگ کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی الٰہی بخش سومرونے کہاہے کہ سندھ حکومت خود کرپشن کی موجد ہے وہ کرپشن کا خاتمہ کیسے کرسکتی ہے رینجر زاور نیب کی کاروائیاں قانونی ہیں سندھ حکومت بوکھلاہٹ کا شکارہوچکی ہے اس لیے رینجر زاور نیب کی کاروائیو ں پر اعتراض کررہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیکب آباد میں اپنی رہائشگاہ پر صحافیوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم نواز شریف نے اقتدار سنبھالتے ہی سندھ سے آنکھیں پھیر لیں جس کے باعث سندھ کے پرانے مسلم لیگی رہنما ء مایوس ہوگئے ہیں ،انہوں نے کہاکہ پاکستان کے دو بڑے مسائل ہیں ایک کرپشن دوسرا امن امان دونوں مسائل کے حل میں آرمی چیف کا اقدام قابل ستائش ہے خصوصاً امن امان کی بحالی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کیے جانے والے آپریشن نے آرمی چیف کو ہیروبنادیاہے ،انہوں نے کہاکہ باؤنڈری لائین پر انڈیاکی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.