منیٰ حادثے کے 5 پا کستا نی شہداء کی تدفین

پیر 28 ستمبر 2015 11:24

منیٰ حادثے کے 5 پا کستا نی شہداء کی تدفین

منیٰ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 ستمبر۔2015ء)منیٰ حادثے میں شہید پانچ پاکستانیوں کی تدفین شہداء قبرستان منیٰ میں کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان حج میڈیکل مشن کے مطابق منیٰ حادثے میں شہید ہونے والے کراچی کے تلمیذ احمد، افتخار احمد اور قمر خان اور خانیوال کے عبدالرحمان اور شہناز قمر کی تدفین منیٰ کے شہداء قبرستان میں کر دی گئی ہے۔