آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرمنی پہنچ گئے ۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 28 ستمبر 2015 10:54

آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرمنی پہنچ گئے ۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 ستمبر 2015 ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر جرمنی کے شہر میونخ پہنچ گئے ہیں جہاں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سینٹرل و ساؤتھ ایشیا سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کریں گے.