ٹیکس چوری کا الزام ، سٹار فٹبالر نیمار کے تمام اثاثے منجمد
ہفتہ 26 ستمبر 2015 21:13
ساؤ پاؤلو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار26ستمبر ۔2015ء ) ٹیکس چوری کے الزام میں عالمی شہرت یافتہ اوربرازیل کے اسٹار فٹ بالر نیمار کے تمام اثاثے منجمند کردیئے گئے ہیں جس نے ان کے کاروبار کو شدید متاثر کیا ہے ۔ عالمی میڈیا کے مطابق بارسلونا کے فارورڈ 23 سالہ نیمار پر ٹیکس چوری کے الزام میں ان کے اثاثے جن کی کل مالیت 4 کروڑ 76 لاکھ ڈالر ہے منجمد کردیئے گئے ہیں اور انہیں ہر قسم کی مالی ٹرانزیکشن سے روک دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق نیمار پر الزام ہے کہ انہوں نے 2011 سے 2013 کے درمیان ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالرمالیت کی ٹیکس چوری کی اور یہ چوری اس وقت کی گئی جب وہ سینٹوز کلب چھوڑ کر بارسلونا کلب جوائن کر رہے تھے ۔ برازیل کے شہر ساؤپاؤلو کی عدالت کا کہنا ہے کہ سیکورٹی نقطہ نظر سے نیمار کے اثاثے منجمند کئے گئے تاکہ وہ انہیں کیس کے دوران نہ بیچ سکیں تاکہ ان سے ٹیکس چوری اور جرمانے کی رقم وصول کی جاسکے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.