انسانوں کو مارنے والی پولیس کیلئے بکرے مارنا بڑی بات نہیں:عوامی تحریک
گجرات پولیس نے قربانی کے جانوروں سے جو سلوک کیا کوئی جانور بھی جانور سے نہیں کرتا لگتا ہے پولیس کو جانیں بچانے کی نہیں جانیں لینے کی ٹریننگ دی جاتی ہے، فرح ناز مرکزی صدر ویمن لیگ پولیس گردی کے اس واقعہ میں ملوث اہلکاروں کی جائیداد بیچ کر متاثرہ فریق کا نقصان پورا کیا جائے
جمعرات 24 ستمبر 2015 19:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 ستمبر۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک ویمن لیگ کی مرکزی صدر فرح ناز نے گجرات پولیس کے اہلکاروں کی طرف سے بکروں کو ٹرین کے نیچے دئیے جانے کے افسوسناک واقعہ پر اپنے شدید ردعمل میں کہا کہ بلاوجہ انسانوں کو مارنے والی پولیس کیلئے بکرے مارنا بڑی بات نہیں ہے۔ گجرات پولیس نے قربانی کے جانوروں سے جو سلوک کیا کوئی جانور بھی جانور سے نہیں کرتا کرتا لگتا ہے پنجاب پولیس کو جانیں بچانے کی نہیں بلکہ جانیں لینے کی ٹریننگ دی جاتی ہے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں بھی اسی پنجاب پولیس نے 100 بے گناہوں پر گولیاں برسائیں جن میں 14 شہید اور 85 شدید زخمی ہوئے جن میں ہماری دو بہنیں تنزیلہ امجد اور شازیہ مرتضیٰ شامل تھیں جنہیں آج عید کے موقع پر ہم شدت سے یاد کر رہی ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.