Live Updates

تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد عمر ہسپتال سے گھر منتقل کردیے گئے

muhammad ali محمد علی پیر 21 ستمبر 2015 23:14

تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد عمر ہسپتال سے گھر ..
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21ستمبر 2015 ء) تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد عمر ہسپتال سے گھر منتقل کردیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستانی انگریزی اخبار دی نیشن کی جانب سے فراہم کی گئی تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد عمر کو ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ اسد عمر کو برین ہیمرج کا اٹیک ہوا تھا جس کے باعث وہ 6 روز تک ہسپتال میں زیر علاج رہے تھے۔ ان کی حالت میں بہتری آنے پر انہیں اب گھر منتقل کردیا گیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات