Live Updates

لاہور : پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن میں مہم چلانے پر عائد پابندی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 21 ستمبر 2015 10:53

لاہور : پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن میں مہم چلانے پر عائد پابندی لاہور ہائی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 ستمبر 2015 ء) : پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن میں الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی مہم چلانے پر عائد پابندی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عائد پابندی کو چیلنج کیا ، وکیل پی ٹی آئی نے موقف اختیار کیا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی انتخابات میں سربراہ پارٹی پر مہم چلانے پر عائد پابندی غیر قانونی ہے. الیکشن کمیشن کو اس قسم کی کوئی پابندی عائد کرنے کا اختیار نہیں ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات