امریکہ نے پاک فضائیہ کیمپ حملے کی مذمت کر دی۔
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 ستمبر 2015 11:07
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 ستمبر 2015) : امریکہ نے پشاور میں ایئربیس کے کیمپ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی اور انتہاپسندی سے پوری دنیا میں سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو پہنچا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا امریکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پشاور کا واقعہ دہشتگردی کی وارداتوں کے سلسلے کی کڑی ہے۔ پشاور حملے سے یہ ظاہر نہیں ہوتا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کمزور پڑ رہی ہے اور دہشتگردی بڑھ رہی ہے۔انہوں نے کہا پی اے ایف کیمپ پر نمازیوں کو نشانہ بنانا افسوسناک ہے۔ دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے.متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.