ن لیگ کی صوبائی حکومت نے بے روزگاری ، ٹھیکوں کی بندر بانٹ اور اقرباء پروری کوفروغ دیا، غیر قانو نی طور پر پبلک اکاونٹس کمیٹی کا چیئرمین کیپٹن (ر) سکندر کو تعینات کر دیا
پیپلزپارٹی کے سابق صوبائی صدر و سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کابیان
جمعہ 18 ستمبر 2015 22:23
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 ستمبر۔2015ء ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق صوبائی صدر و سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ ن لیگ کے سو دنوں کے کارناموں میں ایک کارنامہ یہ بھی ہے کہ انہوں نے بے روزگاری ، ٹھیکوں کی بندر بانٹ اور اقرباء پروری کے علاوہ غیر قانو نی طور پر پبلک اکاونٹ کمیٹی کا چیئرمین کپٹن (ر) سکندر کو تعینات کر دیا ، کپٹن سکندرکو بطور پبلک اکاونٹ کمیٹی کے چیئرمین نامزد کرنا غیر قانونی ہے قانون اور آئین کے مطابق پبلک اکاونٹ کمیٹی کا چیئرمین قائد حزب اختلاف ہوتا ہے لیکن نہیں معلوم ن لیگ کس راستے پر عمل پیرا ہے ، ن لیگ کو کسی صورت من ما نی کرنے نہیں دیں گے ۔
جمعہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ لوڈ شیڈنگ او ر بے روزگاری کے خلاف احتجاج کرنے والے باعزت افراد کو ن لیگکے کارکن دھمکیاں دے رہے ہیں ن لیگ کے کارکن اپنی حدور پار نہ کریں ماحول کو خراب کرنے کی کسی صورت انہیں ازجات نہیں دی جائے گی ، کپٹن سکندر کا تقرر غیر قانونی ہے پبلک اکاونٹ کمیٹی کا چیئرمین سپیکر کی ایماء پر نہیں بنایا جا سکتا ، رول آف بزنس کے اندر رہتے ہوئے کام کیا جائے ، ، یہ عہدہ قائد حزب اختلاف کو ملنا چاہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.