پشاور ائیر بیس حملہ، تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کر لی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 ستمبر 2015 10:40

پشاور  ائیر بیس حملہ، تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کر لی۔

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 ستمبر 2015 ء) : پشاور ائیر بیس پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے قبول کر لی گئی ہے.

(جاری ہے)

میڈیا کو جاری کی گئی ایک ای میل میں ٹی ٹی پی کا کہنا ہے کہ ہماری جانب سے 14 افراد کو ائیر بیس پر حملے کی غرض سے بھیجا گیا تھا جس میں سے 8 ائیر بیس کی ایک جانب جب سے 6 افراد دوسری جانب سے ائیر بیس میں داخل ہوئے. ائیر بیس پر حملے کی پلاننگ قاری صفی اللہ گروپ کی جانب سے کی گئی.