اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی امریکی سفیر رچرڈ والسن سے الوداعی ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 ستمبر 2015 11:50

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی امریکی سفیر رچرڈ والسن سے الوداعی ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 ستمبر 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف نے امریکی سفیر رچرڈ والسن سے الوداعی ملاقات کی. ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے مابین پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ وزیر اعظم نواز شریف نے رچرڈ والسن کی خدمات کو بھی سراہا.