اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے پرائیویٹ اسکولز کی فیسوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 16 ستمبر 2015 15:51

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے پرائیویٹ اسکولز کی فیسوں میں اضافے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 ستمبر 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف نے پرائیویٹ اسکولز کی فیس میں اضافے کا نوٹس لے لیا ہے.

(جاری ہے)

ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اس سلسلے میں وزرائے اعلیٰ کا ایک اجلاس طلب کریں گے جس میں وزیر اعظم اسکولز کی فیسوں میں اضافے پر رائے طلب کریں گے.

متعلقہ عنوان :