آج چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ، عید الاضحی 25 ستمبر کو بھی ہو سکتی ہے ۔ ماہرین

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 14 ستمبر 2015 12:25

آج چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ، عید الاضحی 25 ستمبر کو بھی ہو ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 ستمبر 2015ء) : رویت ہلال کمیٹی کی ریسرچ کونسل نے دعویٰ کیا ہے کہ آج چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں.

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق پنجاب اور کے پی کے میں چاند بالکل نظر نہیں آئے گا جبکہ بلوچستان اور ساحلی علاقوں میں چاند نظر آنے کے امکانات بھی معمولی ہے جس کے تحت عید الاضحٰی 25 ستمبر کو بھی ہو سکتی ہے.

متعلقہ عنوان :