کراچی : اسٹیٹ بنک نے آئندہ دو ماہ کےلیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 12 ستمبر 2015 14:31

کراچی : اسٹیٹ بنک نے آئندہ دو ماہ کےلیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 ستمبر 2015 ء) : اسٹیٹ بنک نے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا. اسٹیٹ بنک کا کہنا ہے کہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود0.5 فیصد کم کر دی گئی ہے بنیادی شرح سود یا پالیسی ریٹ کو 6.5 سے کم کر کے6.0 فیصد کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مہنگائی کی رفتار سست ہوئی، بجلی پر سبسڈی کے خاتمے سے مہنگائی بڑھنے کا خطرہ موجود ہے، جبکہ بر آمدات میں کمی کے باوجود جاری کھاتوں میں خسارے میں بہتری ہوئی۔

متعلقہ عنوان :