مکہ مکرمہ ،سانحہ حرم شریف صفاء اور مروا کے درمیان عین مقام ابراہیم کے عقب میں پیش آیا

ہفتہ 12 ستمبر 2015 00:01

مکہ مکرمہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11ستمبر۔2015ء) حرم شریف میں صفاء اور مروا کے درمیان پیش آنے والا کرین حادثہ عین مقام ابراہیم کے عقب میں پیش آیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعة المبارک کا دن ہونے کی وجہ سے حرم شریف میں عازمین حج سمیت دیگر افراد کی بڑی تعداد موجود تھی، حادثے کے بعد بھی بیت اللہ کا طواف جاری رہا اورلبیک اللھم لبیک کی صدائیں گونجتی رہیں۔

متعلقہ عنوان :