پی آئی اے کی پرواز 722 حادثے سے بال بال بچ گئی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 10 ستمبر 2015 14:32

پی آئی اے کی پرواز 722 حادثے سے بال بال بچ گئی۔

نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 ستمبر 2015 ء) : قومی ائیر لائن پی آئی اے کی پرواز 722حادثے سے بال بال بچ گئی، تفصیلات کے مطابق کپتان نے طیارے کو ہنگامی طور پر نیو یارک ایئر پورٹ پر لینڈ کرایا۔

(جاری ہے)

انجینئر طیارے کی لینڈنگ گیئر کی پن نکالنا بھول گیا تھا، تاہم کپتان نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فضا میں طیارے کا فیول سمندر میں گرادیا اور ہنگامی طور پر طیارے کو نیو یارک ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا.

متعلقہ عنوان :