پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بلے باز احمد شہزاد کے عشق میں مبتلا خاتون ٹی وی شو میں پہنچ پر رو پڑیں

muhammad ali محمد علی بدھ 9 ستمبر 2015 23:25

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بلے باز احمد شہزاد کے عشق میں مبتلا خاتون ٹی وی ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9ستمبر 2015 ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بلے باز احمد شہزاد کے عشق میں مبتلا ایک خاتون ٹی وی شو میں پہنچ پر رو پڑیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ نجی ٹی کے پروگرام میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بلے باز احمد شہزاد بطور مہمان مدعو تھے۔

(جاری ہے)

اس دوران اس وقت دلچسپ صوررتحال پیدا ہوگئی جب احمد شہزاد کے عشق میں مبتلا ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون وہاں پہنچ گئیں اور مسلسل روتی رہیں۔ اس صورتحال پر احمد شہزاد نے خاتون کو سٹیج پر بلا لیا اور ان کے ہمراہ سیلفی لی جس پر خاتون نے بالاخر رونا ختم کردیا۔

متعلقہ عنوان :