کوئٹہ، پشتون،ایس،ایف کی معصوم اور نہتے طلباء پر لا ٹھی چارج اور گر فتاریوں کا شد ید مذ مت

پیر 7 ستمبر 2015 23:04

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) پشتون،ایس،ایف کے صو بائی پر یس ریلیز میں ایف، اے اور ایف، ایس ، سی کے معصوم اور نہتے طلباء پر لا ٹھی چارج اور گر فتاریوں کا شد ید الفا ظ میں مذ مت کر تے ہوئے کہا کہ بلو چستان بورڈ میں غیر قانونی طو ر پر بیٹھے ہوئے نا اہل چیرمین کو فوری طور پر معطل اور معصوم طلباء کو رہا کیا جائے، ایف، اے،اور ایف، ایس،سی کے معصوم طلباء سے انتقام غلط مارکنگ کے طو ر پرلینا سر ا سر نا انصا فی ہے، عد الت عا لیہ کی جا نب سے چیرمین بلو چستان بورڈ کے غلط فیصلوں اور ادارے میں کرپشین بد انتظا می کے خلاف سما عت چلا نے اور دیگر سول سو سا ئٹی کی طر ف سے اخباری بیانا ت کا نز لہ ایف، اے، اور ایف،ایس،سی کے معصوم طلباء پر گر ایا جا رہا ہے، طلباء تنظیموں کی جا نب سے چیرمین بورڈ کے کر پشن کوعیاں کر نے کا نوٹس عد الت بھی لے چکا ہے، لیکن معز ز عد الت کا پر واہ کئے بغیر چیرمین بورڈ کے سیٹ پر قا بض ہے، پر یس ریلیز میں کہا کہ فیڈریشن نہتے اور معصوم طلباء پر لاٹھی چارج اور گر فتاری کسی صو رت بر داشت نہیں کر ینگے، اور اس قسم کے ظا لما نہ کار وائی کے خلاف بھرپور احتجاج کر ینگے، اور طلبا ء کے حقو ق پر کسی قسم سمجھو تہ کئے بغیر طلباء کے حقو ق کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار رینگے، بیان میں کہا کہ نا اہل انتظامیہ کا اند از اہ یہاں سے لگا یا جا سکتا ہے، ہ ایک طا لبعلم جو فر سٹ ائیر میں پہلے سے پا س ہو چکا ہے، اور سکینڈ ائیر کے رزلٹ میں اس طا لبعلم کے فر سٹ ائیر کے تمام پیپر ز فیل کئے گئے، ایک اور کیس میں طا لبعلم کو ٹو ٹل مارکس سے زائد نمبر دے کر اسے پا س کیا گیا ہے، اس قسم کے کیسز کے ثبو ت واضح طو ر پر مو جو د ہیں، فیڈریشن حکام با لا اور عد الت عا لیہ سے اپیل کر تی ہے، کہ واقعہ کا نوٹس لے کر فوری کا روائی کریں،