لاہور : ایاز صادق نے الیکشن ٹربیونل کا این اے 122 کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ رجسٹری میں چیلنج کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 7 ستمبر 2015 12:33

لاہور : ایاز صادق نے الیکشن ٹربیونل کا این اے 122 کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 ستمبر 2015 ء) : سردار ایاز صادق نے این اے 122 کیس کے ٹربیونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ رجسٹری میں چیلنج کر دیا ہے .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایاز صادق کی درخواست 3 ہزار صفحات پر مشتمل ہے جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ حقائق پر مبنی نہیں تھا. علاوہ ازیں ایاز صادق نے ٹربیونل کی جانب سے عائد جرمانے کو بھی عدالت میں چیلنج کیا ہے.