راولپنڈی : براق ڈرون کا کامیاب تجربہ، دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 7 ستمبر 2015 11:13

راولپنڈی : براق ڈرون کا کامیاب تجربہ، دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 ستمبر 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں تیار کردہ ” براق“ ڈرون کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ڈرون طیارے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 3 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا.

متعلقہ عنوان :