اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل یوم دفاع کے موقع پر ملک بھر میں دعائیہ تقاریب کا اہتمام کرے گی
ہفتہ 5 ستمبر 2015 20:50
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء ) جامعہ اسلام آباد کے علماء وفضلاء کی منظم تحریک اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں 6ستمبر 1965ء کی معرکہ آرائی میں شہید ہونے والے پاک فوج کے عظیم سپوتوں کے ایصال ثواب ،درجات کی بلندی اور ان کی عظیم قربانیوں کو سلام عقیدت اور خراج تحسین پیش کرنے کے لیے دعائیہ تقاریب کا اہتما م کرے گی ۔
ہفتہ کو چیئرمین اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی ؔنے ملک بھر کے ائمہ اور خطباء سے التماس کی ہے کہ وہ ان ملک کی دن رات حفاظت کرنے والوں اورکفرکو ہیچکرنے میں عظیم قربایناں پیش کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اپنی اپنی مساجد میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کریں اور ان کے مؤقف کو صحیح اندازمیں عوام الناس تک پہنچائیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.