پاک بھارت سیریز میں تاخیر کی وجہ بھارتی کرکٹ بورڈ میں سیاسی مداخلت ہے،پاکستان سپر لیگ کی باریکیوں پر کرکٹ کنسلٹنٹس سے مشاورت کی ہے، دو سال تک پی ایس ایل کا میلہ پاکستان میں سجا لیں گے
پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کی نجی ٹی وی سے گفتگو
ہفتہ 5 ستمبر 2015 20:41
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی باریکیوں پر کرکٹ کنسلٹنٹس سے مشاورت کی ہے، دو سال تک پی ایس ایل کا میلہ پاکستان میں سجا لیں گے، پاک بھارت سیریز میں تاخیر کی وجہ بھارتی کرکٹ بورڈ میں سیاسی مداخلت ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پہلی پاکستان سپر لیگ فروری میں قطر میں ہو گی دو سال تک پی ایس ایل کا میلہ پاکستان میں سجا لیں گے۔
پاک بھارت سیریز پر بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ بھارت بھی پاکستان سے سیریز کے حق میں ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ میں سیاسی مداخلت سیریز کے انعقاد میں رکاوٹ ہے۔بگ تھری ایشو پر اپنی پوزیشن واضح کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ بگ تھری کو پاکستان کے ووٹ کی ضرورت نہیں تھی پی سی بی نے بگ تھری کو ووٹ دینے کے لیے شرائط رکھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.