یوم دفاع پاکستان کے موقع پرپریڈلائن فیض آباد میں آتشبازی کامظاہرہ کیاجائے گا

ہفتہ 5 ستمبر 2015 20:39

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) یوم دفاع پاکستان کے موقع پر آتشبازی کامظاہرہ پریڈلائن فیض آباد میں کیاجائے گا،جس کے لئے ٹریفک پولیس نے فیض آباد اور زیرو پوائنٹ سے ٹریفک کے لئے الگ سے راستے بنائے ہیں،شہری اپنی گاڑیاں سڑکے کنارے پارک کرسکیں گے،واضح رہے کہ آتش بازی کے لئے پہلے ایف نائین پارک کومختص کیاگیاتھا،لیکن بعض وجوہات کی بناپرجگہ کوتبدیل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :