وفاقی حکومت کے ماتحت ملازمین کو 21 ستمبر کو تنخواہیں جاری کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 5 ستمبر 2015 19:55

وفاقی حکومت کے ماتحت ملازمین کو 21 ستمبر کو تنخواہیں جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 ستمبر 2015 ء) وفاقی حکومت کے ماتحت ملازمین کو 21 ستمبر کو تنخواہیں جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے وفاقی کے ماتحت سرکاری ملازمین کو 21 ستمبر کو تنخواہیں جاری کرنے کا فیصلہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

وزارت خزانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کو جلد تنخواہیں جاری کرنے کا فیصلہ عید الاضحی کی آمد کے پیش نظر کیا گیا ہے۔