`پی ٹی10 کمپوٹرازڈ فارم کی ترسیل کا عمل جاری ہے‘ محمد اکرام اشرف گوندل`

ہفتہ 5 ستمبر 2015 19:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) ایکسائز انیڈ ٹیکسیشن ریجن بی (B ( کے ڈائریکٹر محمد اکرام اشرف گوندل کا کہناہے کہ پی ٹی10 کمپوٹرازڈ فارم کی ترسیل کا عمل جاری ہے گزشتہ سال کی نسبت ماہ اگست2014 کی پراپرٹی ٹیکس کی ریکوری 36 فصید زیادہ ہے 30 ستمبر کے بعد ریجن بی (B) اپناسلانہ ٹیکس ایکوری کا ٹارگٹ پورا کرلیے گا۔

(جاری ہے)

یکسائز انیڈ ٹیکسیشن ریجن بی (B ( کے ڈائریکٹر محمد اکرام اشرف گوندل کا کہناہے کہ پی ٹی10 کمپوٹرازڈ فارم کی ترسیل کا عمل 60 فصد مکمل کر لیا گیا ہے انہوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال2014 ماہ اگست میں 6 کڑوڑ 17 لاکھ جبکہ ناہ اگست 2015 میں 8 کڑوڑ 40 لاکھ ٹیکس وصولی ہے جو گزشتہ سال کی نسبت 36 فیصد زیادہ ہے۔

ایکسائز انیڈ ٹیکسیشن ریجن بی (B ( کے ڈائریکٹر محمد اکرام اشرف گوندل کا آن لائن سے گفتگو رتے ہوئے کہا کہ محکمہ ایکسائز کی جانب سے ریجن بی کو سلانہ ٹیکس ریکوری ٹارگٹ تقریبا 2 ارب دیا گیا ہے 30 ستمبر کے بعد ہم اپنا ٹارگت اہداف مکمل کر لے گئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تمام ای ٹی اوز ،اے ٹی اوذ کو ہدایات کردی گئیں ہیں کہ وہ جلد از جلد پی ٹی 10 کپوٹرازڈ فارم کا عمل مکمل کریں اور جو بھی غلطیاں پائی جائیں ان کو جلد درست کیا جائے تاکہ ٹیکس گزاروں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔