پاک بھارت سیریز کی امید ابھی بھی باقی ہے: چئیرمین پی سی بی شہریار خان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 5 ستمبر 2015 19:00

پاک بھارت سیریز کی امید ابھی بھی باقی ہے: چئیرمین پی سی بی شہریار خان

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 ستمبر 2015 ء) چئیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز کی امید ابھی بھی باقی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیریز کی امید ابھی بھی باقی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان نے بھارت سے سیریز کیلئے بگ تھری کی حمایت کی تھی۔ بھارت سے سیریز کے انعقاد کیلئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :