لاہور آرٹس کونسل (الحمراء) کے زیراہتمام یوم دفاع پر میوزیکل پروگرام بعنوان”اے پتر ھٹاں تے نئیں وکدے“ پیش

ہفتہ 5 ستمبر 2015 17:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) لاہور آرٹس کونسل (الحمراء) کے زیراہتمام یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے ایک میوزیکل پروگرام بعنوان”اے پتر ھٹاں تے نئیں وکدے“ پیش کیاگیا۔

(جاری ہے)

جس میں نامور فنکار عذارجہاں،ندا فیض،امن علی،سجادطافو،حامد علی خان اورشوکت علی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ایگزیکٹو ڈائر یکٹر کیپٹن عطاء محمد خان نے مہمان خصوصی تھے۔اس پروگرام کو لوگوں کی بڑی تعداد نے پسند کیااور فنکاروں نے اپنی پرفارمنس میں 6ستمبر کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :