صوبائی وزراء حمیدہ وحید الدین اور خلیل طاہر سندھو کا وزیراعلیٰ پنجاب کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار افسوس

ہفتہ 5 ستمبر 2015 16:52

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) وزیربرائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین اور وزیر برائے اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو نے وزیراعلی پنجاب کی خوشدامن کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

صوبائی وزراء نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور غم زدہ اہل خانہ کو یہ صدمہ ہمت وحوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :