کراچی : کراچی ائیر پورٹ سے لاہور آنے والی پرواز سے ٹرالر ٹکرا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 5 ستمبر 2015 16:29

کراچی : کراچی ائیر پورٹ سے لاہور آنے والی پرواز سے ٹرالر ٹکرا گیا۔

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 ستمبر 2015 ء) : کراچی ائیر پورٹ سے لاہور آنے والی پرواز سے ٹرالر ٹکرا گیا. تفصیلات کے مطابق حادثہ کارگو ٹرالر کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا. حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ قومی ائیر لائن نے ملائشیا سے لیز پر حاصل کیا تھا. تاہم حادثے میں مسافروں کو کسی قسم کے نقصان پہنچنے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی.

متعلقہ عنوان :