لاہور : وزیر اعظم نواز شریف کی چچی انتقال کر گئیں۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 5 ستمبر 2015 16:17

لاہور : وزیر اعظم نواز شریف کی چچی انتقال کر گئیں۔

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 ستمبر 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی چچی اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی خوشدامن انتقال کر گئیں.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسز معراج دین طویل عرصہ سے بیمار اور اسپتال میں زیر علاج تھیں جو آج صبح انتقال کر گئیں. مرحومہ کی نماز جنازہ آج شام لاہور ہی میں ادا کی جائے گی. تاہم مرحومہ کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے سیاسی رہنما اور وزرا لاہور پہنچنا شروع ہو گئے ہیں.

متعلقہ عنوان :