پاکستان کتنا مقروض ہے؟ ہر پاکستانی پر کتنے روپے قرض کا بوجھ ہے؟ جان کر آپ حواس باختہ ہو جائیں گے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 5 ستمبر 2015 12:33

پاکستان کتنا مقروض ہے؟ ہر پاکستانی پر کتنے روپے قرض کا بوجھ ہے؟ جان ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 ستمبر 2015 ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں معروف صحافی کامران خان نے حکومت سے متعلق کچھ اہم انکشافات کیے ہیں. اپنی تیار کردہ ایک رپورٹ میں انہوں نے بتایا کہ پاکستان اس وقت کتنے ارب اور کتنے کھرب روپے کا مقروض ہے .

(جاری ہے)

کامران خان کا کہنا تھا کہ آج سے دو سال قبل پاکستان کا ہر شہری 78 ہزار روپے کا مقروض تھا جبکہ حکومت کی جانب سے ڈھائی سال میں لیے گئے بے بہا قرضوں کے بعد پاکستان کا ہر شہری 91 ہزار روپے کا مقروض ہو گیا ہے. انہوں نے حکومت پاکستان کے قرضوں کی کہانی سناتے ہوئے اور کیا کہا آپ بھی سنئیے:

متعلقہ عنوان :