پشاور ، پولیس کاروائی ،منشیات فروشوں سمیت 6 جرائم پیشہ افراد گرفتار ،پانچ کلو گرام منشیا ت برآمد
ہفتہ 5 ستمبر 2015 12:24
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء)پشاور پولیس نے نوتھیہ کے علاقہ میں کارروائی کے دوران منشیات فروشوں سمیت 6 جرائم پیشہ افراد کو گرفتارکرلیا۔ جن کے قبضہ سے پانچ کلو گرام منشیات بھی برآمد کی گئیں۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق نوتھیہ کے علاقہ میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔ اس دوران الطاف، عمر، وکیل اور کامران نامی منشیات فروشوں کو گرفتارکیاگیا۔ جن کے قبضہ سے 5 کلوگرام چرس برآمد ہوئی۔ جبکہ طارق اور میوا خان نامی دو ملزمان کو بھی گرفتارکیاگیا جو ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتو ں میں ملوث بتائے جاتے ہیں ۔
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.