کراچی،اسکول ٹیچرقراةالعین کے قتل کا معمہ حل ہوگیا ، قتل میں ملوث 2 خواتین سمیت 6 ملزمان گرفتار
ہفتہ 5 ستمبر 2015 11:37
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء ) کراچی میں اسکول ٹیچرقراةالعین کے قتل میں ملوث 2 خواتین سمیت 6 ملزمان گرفتارکرلئے گئے۔ قراةالعین 2 ستمبر کو پی آئی بی کے علاقے سے لاپتہ ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسے ڈیفنس کے ایک گیسٹ ہاؤس میں قتل کیا گیااور بعد میں ایک ٹیکسی میں لاش کو کورنگی منتقل کیا گیا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں فضا، شکیل ، جہانگیر، وقار، سکینہ اور منظر شامل ہیں۔
اسکول ٹیچر قراة العین کا منگیتر منظر عباس فضا سے شادی کرنا چاہتا تھا اور اس نے قراةالعین کو راستے سے ہٹانے کے لیے اپنے ساتھیوں کی مدد سے پہلے اسے پی آئی بی سے اغوا کیا، پھر ڈیفنس کے ایک گیسٹ ہاؤس میں قتل کردیا۔ ڈیفنس میں گیسٹ ہاؤس ملزم شکیل نے فراہم کیا تھا، جس کے بعد شکیل ہی نے لاش کو کورنگی منتقل کیا ، پولیس واقعے کی مزید تفتیش کررہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.