ہنگو : توڑہ وڑی میں دھماکے میں زخمی کونسل ممتاز خان جاں بحق ہو گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 5 ستمبر 2015 11:33

ہنگو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 ستمبر 2015 ء) : ہنگو کے علاقہ توڑہ وڑی میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے دھماکے میں زخمی ہونے والے کونسلر جاں بحق ہو گئے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ممتا ز خان اپنے علاقہ کی معروف شخصیات میں سے تھے اور ان کا تعلق اے این پی سے تھا. دھماکے میں زخمی وہنے کے بعد کونسلر سمیت 3 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اے این پی کے ڈسٹرکٹ کونسل ممتاز خان دم توڑ گئے.

متعلقہ عنوان :