سگے بیٹے نے اپنی ہی والدہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کر ڈالی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 5 ستمبر 2015 00:10

سگے بیٹے نے اپنی ہی والدہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کر ڈالی
کولمبو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 ستمبر 2015 ء) سگے بیٹے نے اپنی ہی والدہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کر ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے دارلحکومت کولمبو کے ایک رہائشی نے اپنی والدہ کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی تاہم اس کوشش میں ناکامی کے بعد وہ اپنی والدہ کا سونے کا ہار چھین کر فرار ہو گیا۔

(جاری ہے)

یہ شخص شادی شدہ اور ایک بچے کا والد ہے تاہم اس کی بیوی اسے چھوڑ کر جاچکی ہے۔ بعد ازاں پولیس کی جانب سے اس شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔