Live Updates

عمران خان کچھ بھی کہیں کراچی صوبہ ضرور بنے گا، آصف زرداری نے مجھے 2مرتبہ دھوکے دیے اورمجھے گالیاں دلوائیں لیکن میں نے صبرکیا،کراچی 2ہزارارب روپے کماکر قومی خزانے میں جمع کراتا ہے،کراچی کو ترقی کیلئے صرف 50 ارب روپے دیے جاتے ہیں،اس وقت آپریشن صرف ایم کیوایم کے خلاف ہورہاہے،متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کابیان

جمعہ 4 ستمبر 2015 23:58

عمران خان کچھ بھی کہیں کراچی صوبہ ضرور بنے گا، آصف زرداری نے مجھے 2مرتبہ ..

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4ستمبر۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ عمران خان کچھ بھی کہیں،کراچی صوبہ ضرور بنے گا، آصف زرداری نے مجھے 2مرتبہ دھوکے دیے اورمجھے گالیاں دلوائیں لیکن میں نے صبرکیا،کراچی 2ہزارارب روپے کماکر قومی خزانے میں جمع کراتا ہے،کراچی کو ترقی کیلئے صرف 50 ارب روپے دیے جاتے ہیں،اس وقت آپریشن صرف ایم کیوایم کے خلاف ہورہاہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے کہاکہآصف زرداری نے مجھے گالیاں دلوائیں لیکن میں نے صبرکیا،آصف زرداری نے مجھے 2مرتبہ دھوکے دیے۔انھوں نے کہاکہکراچی 2ہزارارب روپے کماکر قومی خزانے میں جمع کراتا ہے،کراچی کو ترقیکیلئے صرف 50 ارب روپے دیے جاتے ہیں ۔الطاف حسین نے کہاکہ اس وقت آپریشن صرف ایم کیوایم کے خلاف ہورہاہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات