Live Updates

تحریک انصاف کی قیادت سنبھالنے کا کوئی ارادہ نہیں: ریحام خان

muhammad ali محمد علی جمعہ 4 ستمبر 2015 23:14

تحریک انصاف کی قیادت سنبھالنے کا کوئی ارادہ نہیں: ریحام خان
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 ستمبر 2015 ء) ریحام خان کا کہنا ہے کہ ان کا تحریک انصاف کی قیادت سنبھالنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ ان کی جانب سے تحریک انصاف کی قیادت سنبھالنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ مستقبل میں بھی اس حوالے سے ان کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات