پارلیمنٹ کیفے ٹیریا میں جے یو آئی (ف) کے رکن اسمبلی محمد جمالالدین کے کھانے سے لال بیگ نکل آیا، کیفے ٹیریا کے منیجر نے غلطی پر معافی مانگ لی
جمعہ 4 ستمبر 2015 22:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) پارلیمنٹ کے کیفے ٹیریا میں لال بیگ کی بھرمار ہو گئی، جمعیت علماء اسلام(ف) کے رکن قومی اسمبلی محمد جمالالدین کے کھانے سے لال بیگ نکل آیا، جس پر وہ کیفے ٹیریا کے منیجر پر برس پڑے ،بعد ازاں منیجر نے غلطی پر معافی مانگ لی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے کیفے ٹیریا میں صفائی کا بہتر نظام نہ ہونے کے باعث وہاں پر لال بیگ اس قدر بڑھ چکے ہیں کہ کھانوں میں بھی داخل ہو رہے ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو جمعیت علماء اسلام(ف) کے رکن قومی اسمبلی محمد جمال الدین جب کھانا کھانے لگے تو ان کے کھانے سے لال بیگ نکل آیا، جس پر وہ کیفے ٹیریا کے منیجر پر برس پڑے، جس نے غلطی پر معافی مانگ کر جان چھڑوالی۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری اور سینیٹر نوید قمر کے کھانے سے بھی لال بیگ نکل چکے ہیں لیکن ابھی تک کسی نے نوٹس نہیں لیا۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.