ایس پی آپر یشنز سول لائنز کامغلپورہ سرکل میں امام بارگاہوں اور محرم الحرام کے جلوس کے رو ٹ کا دورہ

جمعہ 4 ستمبر 2015 21:06

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) ایس پی آپر یشنز سول لائنز ہارون رشید نے ڈ ی ایس پی محمد عثمان اور سرکل کے متعلقہ ایس ایچ اوزکے ہمراہ مغلپورہ سرکل میں امام بارگاہوں اور محرم الحرام کے جلوس کے رو ٹ کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

ا س موقع پرایس پی آپریشنز سول لائنز ہارون رشیدنے خفاظتی انتظامات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام سے قبل کسی بھی قسم کی دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر شرچ آپر یشن شروع کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امام بارگاہوں کی ا نتظامیہ کے ساتھ تعاون سے سکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنایا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :