تاجروں کا ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کیخلاف علامتی طور پر ایک روز کیلئے بینکوں سے لین دین کا بائیکاٹ کر کے احتجاج
حکومت کیخلا ف احتجاج کرتے ہوئے ہاتھ اور جھولیاں اٹھا کر بدعائیں دی گئیں،ملتان میں احتجاجی مظاہرہ،حکومت کیخلاف نعرے بازی مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو بینکوں سے اکاؤنٹس ختم ،ہڑتال کے بعد بھی بات نہ سنی گئی تو کاروبار بند کردیں گے‘ خالد پرویز کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 4 ستمبر 2015 21:05
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء ) تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف علامتی طور پر ایک روز کے لئے بینکوں سے لین دین نہ کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا ،حکومت کے خلا ف احتجاج کرتے ہوئے ہاتھ اور جھولیاں اٹھا کر بدعائیں دی گئیں۔تاجر رہنماؤں نے کہا ہے کہ اگر ٹیکس کو واپس نہ لیا گیا تو بینکوں سے اکاؤنٹس ختم کر دئیے جائیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق تاجر تنظیموں کی کال پر تاجروں نے بینک ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف گزشتہ روز علامتی طور پر ایک روز کے لئے بینکوں سے لین دین بند رکھا ۔ جبکہ اعلان کے مطابق یوم بدعا بھی منایا گیا ۔ اس سلسلہ میں لاہور میں تاجروں نے مال روڈ پر مسجد شہداء کے باہر احتجاج کیا اور اس موقع پر تاجروں نے ہاتھ اور جھولیاں اٹھا کر حکومت کو بدعائیں دیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.